Subscribe Us

header ads

Urdu quotes about love




ابنِ تیمیہ رحمۃ اللہ فرماتے ہیں: 
● مردوں کا عورتوں کے ساتھ اختلاط اس طرح ہے جیسے آگ اور لکڑی کا آپس میں مل جانا!
❒ [ ﺍﻻﺳﺘﻘﺎﻣﺔ _ کتاب ] 

ابن القیم رحمۃ اللہ فرماتے ہیں. 
●  ایک عالم سے عشق کے بارے میں پوچھا گیا؟
تو انہوں نے فرمایا: عشق ان دلوں کی بیماری ہے جو اللہ کے ذکر سے غافل ہو گئیے تو اللہ نے (سزا کے طور پر) ان کو اپنے علاوہ کسی مخلوق کا غلام اور بندہ بنا دیا.
❒ [لابن القیم _ ﺍﻏﺎﺛﺔ ﺍﻟﻠﻬﻔﺎﻥ ] 

ابن قیم رحمۃ اللہ فرماتے ہیں:
● خطرہ مول لینے سے بچو: اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو یہ ایک خیال بن جاتا ہے۔ اگر خیال کو آگے بڑھایا تو ہوس بن جاتا ہے۔ اس سے لڑو اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو یہ عزم و ارادہ بن جائے گا۔ اگر آپ اس کا دفاع نہیں کریں گے تو یہ حقیقت بن جائے گی۔ اگر آپ اس میں تضاد کر کے اسے درست نہیں کریں گے تو یہ ایک عادت بن جاتی ہے اور آپ کے لیے اس سے آگے بڑھنا مشکل ہو جائے گا ۔
❒ [ كتاب _ بدائع الفوئد ] 

 

Post a Comment

0 Comments